شدید گرمی میں گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنادی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ہزارہ ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن اور کشمیر میں بعض مقامات پر گردآلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی میدانی علاقے سب سے پہلے شدید گرمی کے زیر اثر آئیں گے۔ ان علاقوں میں ساہیوال، ڈیرہ… Continue 23reading شدید گرمی میں گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبرسنادی