پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی ،پنجاب حکومت نے عمران خان کیخلاف بڑا اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی ،پنجاب حکومت نے عمران خان کیخلاف بڑا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبائی وزیرقانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کے معاملے پرعمران خان اورجلسے کی انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے،فوٹیج کی مدد سے 50کے قریب ملزمان کو شناخت کرلیا گیا ،جلد پکڑے جائیں گے۔ نجی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی ،پنجاب حکومت نے عمران خان کیخلاف بڑا اعلان کردیا

’’را‘‘ کے ایجنٹ پنجاب کے بڑے شہروں میں بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 2  مئی‬‮  2016

’’را‘‘ کے ایجنٹ پنجاب کے بڑے شہروں میں بڑے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے دوران تفتیش ملک بھر میں موجود سہولت کاروں کے سرگرم ہونے کا انکشاف کردیا۔ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو نے انکشاف کیا ہے کہ را کا ایجنٹ محمدرضوان بلوچستان کے کئے دورے کرچکا ہے ٗرا کے سہولت کار پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں ملک دشمن… Continue 23reading ’’را‘‘ کے ایجنٹ پنجاب کے بڑے شہروں میں بڑے اقدام کا فیصلہ

شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی کے عہدیداران سے اہم ملاقات

datetime 2  مئی‬‮  2016

شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی کے عہدیداران سے اہم ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کی جس دوران اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس اور پانامہ لیکس کے معاملے پر غور کیا گیا۔پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی میں خورشید شاہ، اعزاز احسن اور نوید قمر شامل تھے جبکہ سینیٹر اعتزاز احسن… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی پیپلز پارٹی کے عہدیداران سے اہم ملاقات

مردان پولیس لائن پر دہشت گردوں کاحملہ،گیارملزمان فرار

datetime 2  مئی‬‮  2016

مردان پولیس لائن پر دہشت گردوں کاحملہ،گیارملزمان فرار

پشاور(نیوز ڈیسک ) مردان پولیس لائن پر علی الصبح دہشتگردوں کے حملہ کے دوران تفتیشی یونٹ میں زیرحراست گیارہ ملزمان فرارہوگئے، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیرکی صبح دہشت گردوں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے مردان پولیس لائن پرحملہ کیا۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے جیل… Continue 23reading مردان پولیس لائن پر دہشت گردوں کاحملہ،گیارملزمان فرار

لاہور،بیوی کی ناراضگی پر شوہر کا انتہائی اقدام،متعددافرادبری طرح جھلس گئے

datetime 2  مئی‬‮  2016

لاہور،بیوی کی ناراضگی پر شوہر کا انتہائی اقدام،متعددافرادبری طرح جھلس گئے

لاہور(نیوز ڈیسک ) سبزہ زار کے علاقہ نیو اعوان ٹاؤن میں شوہر نے بیوی کے ناراض ہو کر جانے پر سسرالی گھر کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے بیوی اور بیٹی سمیت چار افراد بری طرح جھلس گئے ، واقعے میں ملزم خود بھی زخمی ہو گیا ،ریسکیو 1122نے آگ پر قابو… Continue 23reading لاہور،بیوی کی ناراضگی پر شوہر کا انتہائی اقدام،متعددافرادبری طرح جھلس گئے

پی ٹی آئی کے جلسہ مےں خواتےن سے بدتمےزی ،پنجاب حکومت نے بات بڑھادی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کے جلسہ مےں خواتےن سے بدتمےزی ،پنجاب حکومت نے بات بڑھادی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے مال روڈ پر ہونیوالے جلسہ میں خواتین سے بدتمیزی اور انہیں ہراساں کرنے والوں کیخلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ در ج کرلیا گیا ۔ اتوار کے روز مال روڈ چےئرنگ کراس چوک میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بد تمیزی اور انہیں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے جلسہ مےں خواتےن سے بدتمےزی ،پنجاب حکومت نے بات بڑھادی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

عمران فاروق کیس میں نیا موڑ، تحقیقاتی ٹیم نے حکومت سے اجازت مانگ لی

datetime 2  مئی‬‮  2016

عمران فاروق کیس میں نیا موڑ، تحقیقاتی ٹیم نے حکومت سے اجازت مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عمران فاروق قتل کیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیس کی مزید تحقیقات کیلئے برطانیہ جانے کی اجازت مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی جے آئی ٹی ڈی جی ایف آئی اے مظہر کاکا خیل کی سربراہی میں کام کررہی ہے ٗ ٹیم نے کیس… Continue 23reading عمران فاروق کیس میں نیا موڑ، تحقیقاتی ٹیم نے حکومت سے اجازت مانگ لی

رسیوں سے باندھ کرگاڑی میں زندہ جلائی جانیوالی لڑکی کون تھی؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 2  مئی‬‮  2016

رسیوں سے باندھ کرگاڑی میں زندہ جلائی جانیوالی لڑکی کون تھی؟حقیقت سامنے آگئی

پشاور(نیوز ڈیسک )رسیوں سے باندھ کرگاڑی میں زندہ جلائی جانیوالی لڑکی کون تھی؟حقیقت سامنے آگئی- زندہ جلائی جانیوالی لڑکی نویں جماعت کی طالبہ تھی اور اس کا نام عنبرین ریاست تھا-خیبرپختونخوا اسمبلی نے  نویں جماعت کی طالبہ کوجلانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کوفی الفور گرفتارکرنے اورعبرتناک سزادینے کامطالبہ کردیاخیبرپختونخوا اسمبلی… Continue 23reading رسیوں سے باندھ کرگاڑی میں زندہ جلائی جانیوالی لڑکی کون تھی؟حقیقت سامنے آگئی

پاک چائینہ اقتصادی راہداری ،خیبرپختونخواحکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،قرارداد تیار

datetime 2  مئی‬‮  2016

پاک چائینہ اقتصادی راہداری ،خیبرپختونخواحکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،قرارداد تیار

پشاور(نیوز ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ میں مغربی روٹ کے حوالے سے ہمارے ساتھ دھوکا کیاجارہاہے، ایک بارپھر وفاقی حکومت سے بیٹھ کرمنصوبے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے ،اگر روٹ کے حوالے سے ہمارے تحفظات دور نہ ہوئے توآئندہ کالائحہ طے کرینگے۔پاک… Continue 23reading پاک چائینہ اقتصادی راہداری ،خیبرپختونخواحکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،قرارداد تیار