بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم کا شاندار کارکردگی پر مصباح الحق اور یاسر شاہ کو اہم پیغام ،کیا کہا جانئے

datetime 16  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے لارڈز ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور لیگ سپنر یاسر شاہ کو مبارک باد دی اور کہا کہ پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی پر فخر ہے ۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے مصباح الحق اور یاسر شاہ کو لارڈز ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی پر مبارک باد دی ۔
اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ پوری قوم کو اپنے کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر فخر ہے ۔ مصباح الحق نے لارڈز گراؤنڈ میں 82 سالہ ریکارڈ توڑا ہے اور یاسر شاہ نے انگلینڈ کے خلاف پانچ وکٹیں لے کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یاسر شاہ کی کارکردگی نئے کھلاڑیوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔ قومی کھلاڑیوں نے ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ کھلاڑیوں کی بہتر کارکردگی سے کرکٹ کا مستقبل روشن ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ


میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…