کراچی میں رینجرز چھاگئے
کراچی ((نیوزڈیسک))کراچی پولیس نے سال 2016کے پہلے پانچ ماہ میں قتل کی وارداتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے ۔سال 2015کے اسی عرصے کے مقابلے شہر میں ان وارداتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔ترجمان کراچی پولیس کے مطابق سال 2015میں اسی عرصے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں 62افراد نشانہ بنے… Continue 23reading کراچی میں رینجرز چھاگئے