پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

شاہ محمودقریشی کا وزیراعظم نوازشریف کو انتباہ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

شاہ محمودقریشی کا وزیراعظم نوازشریف کو انتباہ،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومتی وزراء کی پریس کانفرنس پریشانی چھپانے سے زیادہ کچھ نہیں اور نہ ہی وزیراعظم کی صفائی میں کچھ کہنے کو ہے ۔ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ حکومت سنجیدہ مسئلے کو انتہائی غیرسنجیدہ طریقے… Continue 23reading شاہ محمودقریشی کا وزیراعظم نوازشریف کو انتباہ،بڑا دعویٰ کردیا

اہم ملک کے سفیر کی اہلیہ کو دھمکی آمیز پیغامات ،حساس ادارے حرکت میں آگئے

datetime 11  مئی‬‮  2016

اہم ملک کے سفیر کی اہلیہ کو دھمکی آمیز پیغامات ،حساس ادارے حرکت میں آگئے

اسلام آباد (این این آئی)برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو دھمی آمیز پیغامات بھیجے ہیں تاہم سفارخانے کے ایڈمن آفیسر کی درخواست پر مارگلہ تھانے میں مقدمہ… Continue 23reading اہم ملک کے سفیر کی اہلیہ کو دھمکی آمیز پیغامات ،حساس ادارے حرکت میں آگئے

سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا،ن لیگ ناکام،تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی رکنیت بحال

datetime 11  مئی‬‮  2016

سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا،ن لیگ ناکام،تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی رکنیت بحال

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 56 سے کامیاب ہونے والے امیدوار وجیہ الزمان کی رکنیت بحال کرتے ہوئے کیس نمٹادیا۔ بدھ کوجسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف دائردرخواست کی سماعت کی۔ یادرہے کہ 2013ء کے الیکشن… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا،ن لیگ ناکام،تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی رکنیت بحال

پیمرا کا نیو ٹی وی چینل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ ،معافی نشر کرنے کا حکم

datetime 11  مئی‬‮  2016

پیمرا کا نیو ٹی وی چینل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ ،معافی نشر کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)پیمرا نے نیو ٹی وی کے پروگرام ’عجیب سا‘ میں قندیل بلوچ کی جانب سے انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر ٹی وی چینل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا ہے۔ پیمرا نے مذکورہ چینل کو 26مئی 2016ء شام 4بجے تک جرمانہ جمع کروانے اور معافی نشر کرنے کا حکم… Continue 23reading پیمرا کا نیو ٹی وی چینل پر ایک لاکھ روپے جرمانہ ،معافی نشر کرنے کا حکم

اسلام آباد،پی ٹی آئی کے جلسے سے گا ڑ کی چوری چوروں کو بھاری پڑ گئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

اسلام آباد،پی ٹی آئی کے جلسے سے گا ڑ کی چوری چوروں کو بھاری پڑ گئی

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آ باد پولیس کے سپیشل انو سٹی گیشن یو نٹ (SIU)کی کا رروائی پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران چوری ہو نے والی گا ڑ ی بر آمد ، دو کا ر چور گرفتار ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سینئر افسران نے گزشتہ ماہ پی ٹی آئی کے… Continue 23reading اسلام آباد،پی ٹی آئی کے جلسے سے گا ڑ کی چوری چوروں کو بھاری پڑ گئی

اہم شخصیت نے مشتاق رئیسانی کے گھر سے ملنے والی رقم میں سے26کروڑ کی ملکیت تسلیم کرلی

datetime 11  مئی‬‮  2016

اہم شخصیت نے مشتاق رئیسانی کے گھر سے ملنے والی رقم میں سے26کروڑ کی ملکیت تسلیم کرلی

کراچی(نیوزڈیسک)سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کیس میں گرفتار ہونے والے ٹھیکیدار سہیل مجیدشاہ کو احتساب عدالت نے 14روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔ قومی احتساب بیورو نے دو روز قبل کراچی سے گرفتار کئے گئے مشتاق رئیسانی کے سہولت کار ٹھیکیدار سہیل مجید شاہ کو بدھ کے روزاحتساب عدالت کے جج عبدالمجید ناصر… Continue 23reading اہم شخصیت نے مشتاق رئیسانی کے گھر سے ملنے والی رقم میں سے26کروڑ کی ملکیت تسلیم کرلی

بینظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمے کے آخری گواہ نے بیان قلمبند کر ادیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

بینظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمے کے آخری گواہ نے بیان قلمبند کر ادیا

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمے کے آخری گواہ ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے نے بیان قلمبند کر ادیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں 68 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لیے ہیں ٗسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں ملزمان کے بیانات کے بعد… Continue 23reading بینظیر بھٹو قتل کیس میں مقدمے کے آخری گواہ نے بیان قلمبند کر ادیا

پاناما لیکس پر اپوزیشن کا موقف متفقہ نہیں ہے ٗمولانا فضل الرحمن

datetime 11  مئی‬‮  2016

پاناما لیکس پر اپوزیشن کا موقف متفقہ نہیں ہے ٗمولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاناما لیکس پر اپوزیشن کا موقف متفقہ نہیں ہے ٗخزب اختلاف پہلے اپنے ٹی او آرز کو معقولیت کی بنیاد پر قابل قبول بنائے ۔ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ایک لیڈر نے اپنے ساتھیوں کے بارے… Continue 23reading پاناما لیکس پر اپوزیشن کا موقف متفقہ نہیں ہے ٗمولانا فضل الرحمن

کراچی والے ہوشیار ہوجائیں!ڈائریکٹر جنرل میٹرولوجسٹ نے انتباہ کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

کراچی والے ہوشیار ہوجائیں!ڈائریکٹر جنرل میٹرولوجسٹ نے انتباہ کردیا

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل میٹرولوجسٹ غلام رسول نے کہاہے کہ کراچی میں رواں اور آئندہ ماہ 2 ہیٹ ویوز پید اہونے کے امکانات ہیں، جس کے بعد موسم انتہائی خشک اور گرم رہ سکتا ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ کراچی میں مئی اور جون کے مہینے میں 2 ہیٹ ویوز پید ا… Continue 23reading کراچی والے ہوشیار ہوجائیں!ڈائریکٹر جنرل میٹرولوجسٹ نے انتباہ کردیا