تھر کی عوام کیلئے عامر خان کا زبردست اقدام، اعلان بھی کر دیا
لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی امداد کیلئے آئندہ ماہ کراچی میں نمائشی میچ کا انعقاد کرائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد باکسر عامر خان پاکستان اور یہاں کے شہریوں سے خاصا لگاؤ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ کئی بار پاکستان آچکے… Continue 23reading تھر کی عوام کیلئے عامر خان کا زبردست اقدام، اعلان بھی کر دیا