پولیس میں سیاسی بھرتیوں اور بے ضابطگیوں کا اعتراف
کراچی(این این آئی)آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے پولیس میں سیاسی بھرتیوں اور بے ضابطگیوں کا اعتراف کر تے ہوئے کہاہے کہ جعلی بھرتیاں کرنے والے افسران کے خلاف نیب تحقیقات کر رہی ہے، پولیس کے اخراجات سیاستدانوں کی وجہ سے بڑھتے ہیں۔بدھ کو سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading پولیس میں سیاسی بھرتیوں اور بے ضابطگیوں کا اعتراف