ہم چاہتے ہیں کہ بس جان تین منٹ میں چھوٹ جائے، پرویز رشید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے ہم نے جامع ٹی اوآرز بنائے ہیں،ہم نے کمیشن پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں لگائی کمیشن چاہے تو تین منٹ میں کام مکمل کر لے۔منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز… Continue 23reading ہم چاہتے ہیں کہ بس جان تین منٹ میں چھوٹ جائے، پرویز رشید