جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں واقع پاکستان حج کمیشن کی عمارت میں آتشزدگی

datetime 17  جولائی  2016 |

جدہ(آئی این پی) پاکستان حج کمیشن کی عمارت میں آگ لگ گئی تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاقے العزیزیہ کی شاہراہ عبداللہ پر واقع پاکستانی حج کمیشن کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کے کچھ حصے کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ شہری دفاع کا عملہ پہنچ گیا جس نے آگ پر قابو پالیا۔محکمہ شہری دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں آگ اے سی پلانٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، حادثے کے وقت عمارت میں کوئی مسافر یا معتمر موجود نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…