لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے وزیر اعظم نوازشر یف کی عیادت کے متعلق سوال کو جواب گول کر دیا ۔ اتوار کے روز لاہور میں اپنی رہا ئش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ وزیر اعظم نوازشر یف کی عیادت کر نے جا ئیں گے ؟تواس کے جواب میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ وزیر اعظم نوازشر یف اب صحت یاب ہوچکے ہیں ۔