ملتان ,حساس اداروں، پولیس کا مشترکہ آپریشن، خطرناک ملزمان گرفتار
ملتان (نیوز ڈیسک)ملتان میں حساس اداروں اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پانچ انتہائی مطلوب افراد کو گرفتار کرلیا۔حساس اداروں اورپولیس نے مشترکہ آپریشن ملتان کے تھانہ صدر کی حدود میں کیا اور انتہائی مطلوب پانچ افراد کو گرفتار کرلیا,پولیس کو مطلوب افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا… Continue 23reading ملتان ,حساس اداروں، پولیس کا مشترکہ آپریشن، خطرناک ملزمان گرفتار