اگر پارٹی والوں نے میری کرپشن چھپائی تو تحریک انصاف چھوڑ دوں گا، عمران خان
لاہور(نیوز ڈیسک )مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ اگر تحریک انصاف والوں نے میری کرپشن چھپانے کی کوشش کی تو میں پارٹی چھوڑ دوں گا ۔عمران خان کا کہناتھا کہ انگلینڈمیں ن لیگ کے کارکن میرے بچوں کی نانی کے گھر کے باہر جمع ہو گئے تو بچوں… Continue 23reading اگر پارٹی والوں نے میری کرپشن چھپائی تو تحریک انصاف چھوڑ دوں گا، عمران خان