تحریک انصاف کے اہم رہنما عمران خان کی رہائشگاہ سے مایوس واپس
لاہور(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائشگاہ پر تعینات سکیورٹی نے پنجاب کے سابق صدر اعجاز چوہدری کو اندر داخل ہونے سے روکدیا، اعجاز چوہدری پارٹی سربراہ عمران خان سے ملے بغیر ہی واپس چلے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری گزشتہ روز عمران… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما عمران خان کی رہائشگاہ سے مایوس واپس