کالاباغ ڈیم ،بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان جسٹس پارٹی نے کالاباغ ڈیم بناؤ تحر یک کا باقاعدہ آغا زکرتے ہوئے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم وقت کی ضرورت ہے اگر ماضی کے آمر اور جمہوریت کے دعوے دارسب ملکر کالا باغ ڈیم بنا دیتے تو آج ملک میں ہر طرف خوشحالی اور ہریالی ہوتی کیونکہ پانی کی… Continue 23reading کالاباغ ڈیم ،بڑے اقدام کا اعلان کردیاگیا