اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

سکھر میں مصطفی کمال کے قافلے پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا پتھراﺅ

datetime 9  مئی‬‮  2016

سکھر میں مصطفی کمال کے قافلے پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا پتھراﺅ

سکھر (نیوز ڈیسک)سکھر میں متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سر زمین پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے ،مصطفی کمال کے قافلے پر متحدہ کے کارکنوں نے پتھراو کیا ۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں مصطفی کمال دیگر رہنماوں کے ساتھ پاک سر زمین پارٹی میں شرکت کرنے والے مقامی رہنما کے گھر جا رہے تھے کہ… Continue 23reading سکھر میں مصطفی کمال کے قافلے پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا پتھراﺅ

مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کچھ افسران کے نام بھی بتادیئے

datetime 9  مئی‬‮  2016

مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کچھ افسران کے نام بھی بتادیئے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی کو نیب کی تحویل میں دو ہی راتیں گزاری ہیں اور ملزم مشتاق رئیسانی نے زبان کھول دی ہے اور کچھ افسران کے نام بھی بتائے ہیں ذرائع کے مطابق سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی نے ان سہولت کاروں کے نام بھی بتائے… Continue 23reading مشتاق احمد رئیسانی نے نیب کی تحویل میں زبان کھول دی ،کچھ افسران کے نام بھی بتادیئے

حمام میں سب ننگے نکلے ۔۔۔ پاکستانی سیاستدانوں کے علاوہ کن کن شعبوں سے تعلق رکھنے والے آف شور کمپنیوں کے مالکان نکلے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2016

حمام میں سب ننگے نکلے ۔۔۔ پاکستانی سیاستدانوں کے علاوہ کن کن شعبوں سے تعلق رکھنے والے آف شور کمپنیوں کے مالکان نکلے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاناما لیکس کی دوسری قسط جار ی ہو گئی ہے ،اس فہرست میں سیاستدان ،سیاستدانوں کے رشتے دار ، میڈیامالکان،شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد، فیشن انڈسٹری کے لوگ، بزنس مین اور وہ تاجر بھی شامل ہیں جنہوں نے سوئس بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنے کیلئے کمپنیاں رجسٹر کرائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آف… Continue 23reading حمام میں سب ننگے نکلے ۔۔۔ پاکستانی سیاستدانوں کے علاوہ کن کن شعبوں سے تعلق رکھنے والے آف شور کمپنیوں کے مالکان نکلے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

لیاری گینگ وار ملزم یاسین عرف ماما گڈی کے دوران تفتیش اہم انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2016

لیاری گینگ وار ملزم یاسین عرف ماما گڈی کے دوران تفتیش اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)لیاری گینگ وار ملزم یاسین عرف ماما گڈی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ملیر سٹی پولیس کے ہاتھوں آسو گوٹھ سے کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے لیاری گینگ وا ر کے کما نڈر یاسین عرف ماما گڈی نے ابتدا ئی تفتیش کے دوران… Continue 23reading لیاری گینگ وار ملزم یاسین عرف ماما گڈی کے دوران تفتیش اہم انکشافات

الطاف حسین کتنے سال سے را سے فنڈنگ لے رہے ہیں ؟ ایم کیو ایم کے کے پرانے کھلاڑی کا انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2016

الطاف حسین کتنے سال سے را سے فنڈنگ لے رہے ہیں ؟ ایم کیو ایم کے کے پرانے کھلاڑی کا انکشاف

سکھر (نیوزڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد اور ان کے چند رفقاء 22 سال سے ”را“ سے فنڈنگ لے رہے ہیں قائد ایم کیو ایم نے ”را“ کے ساتھ سودا کر لیا ہے ”را“ نے جنگ لڑے بغیر کراچی کو مفلوج کر دیا ہے… Continue 23reading الطاف حسین کتنے سال سے را سے فنڈنگ لے رہے ہیں ؟ ایم کیو ایم کے کے پرانے کھلاڑی کا انکشاف

سب خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس

datetime 9  مئی‬‮  2016

سب خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاﺅس میں سیاسی مشاورتی اجلاس کے حوالے سے خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں وزیر اعظم ہاﺅس میں کسی قسم کا اجلاس نہیں ہوا۔ پیر کے روز ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading سب خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس

مذہب تبدیل کرنے والے باپ کے خلاف بیٹی نے در خواست دائر کر دی

datetime 9  مئی‬‮  2016

مذہب تبدیل کرنے والے باپ کے خلاف بیٹی نے در خواست دائر کر دی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بار بار مذہب تبدیل کرنے والے باپ کے خلاف بیٹی کی جانب سے اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عدالتی معاونت کے لئے طلب کر لیا. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس کاظم رضا شمسی نے کیس کی سماعت کی.درخواست گزار انیلہ سلیم کےوکیل آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ… Continue 23reading مذہب تبدیل کرنے والے باپ کے خلاف بیٹی نے در خواست دائر کر دی

دوسری شادی کی دھمکی پر بیوی کا انتہائی اقدام

datetime 9  مئی‬‮  2016

دوسری شادی کی دھمکی پر بیوی کا انتہائی اقدام

ملتان (این این آئی)ملتان میں دوسری شادی کی دھمکی دینے پر شوہر سے ناراض بیوی نے خود کشی کرلی ۔اطلاعات کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے جتوئی میں شوہر کی جانب سے دوسری شادی کی دھمکی دینے پر شاہین بی بی نامی خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی ¾آگ… Continue 23reading دوسری شادی کی دھمکی پر بیوی کا انتہائی اقدام

این اے 110 ، الیکشن کی گھنٹی بج گئی،سیاسی میدان میں ہلچل

datetime 8  مئی‬‮  2016

این اے 110 ، الیکشن کی گھنٹی بج گئی،سیاسی میدان میں ہلچل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کے دوران کل 28517 ووٹوں کے کاؤنٹر فوائل غائب پائے گئے۔ پانچ پولنگ اسٹیشنوں کے بیگ ہی غائب جبکہ 25 پولنگ سٹیشنوں کی 21817 ووٹوں کے کاؤنٹر فوائل نہیں ملے۔ آن لائن… Continue 23reading این اے 110 ، الیکشن کی گھنٹی بج گئی،سیاسی میدان میں ہلچل