پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کا وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ بالکل درست ہے، عمران خان

datetime 1  مئی‬‮  2016

بلاول بھٹو کا وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ بالکل درست ہے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ بالکل درست ہے ‘مجھے نوازشر ےف کے علاوہ کسی سے سےکورٹی خطرہ نہےں ‘اگر نوازشر ےف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو وہ قوم سے سچ بولیں ‘ جواب دینے تک تحریک… Continue 23reading بلاول بھٹو کا وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ بالکل درست ہے، عمران خان

لاہور میں جلسہ روکنے کا آخری حربہ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال ہی دیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

لاہور میں جلسہ روکنے کا آخری حربہ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال ہی دیا

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور رش والے مقامات پر حملے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی قیادت کو انتباعی خط ارسال کر دیا ۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز لاہور کیپٹن ر) لیاقت ملک کی طرف سے جلسے کے چیف آرگنائزر عبد العلیم خان کو سکیورٹی… Continue 23reading لاہور میں جلسہ روکنے کا آخری حربہ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو مشکل میں ڈال ہی دیا

اقرار الحسن رہا ہو نے کے بعد جمعہ کو کیا کر نے جا رہے ہیں ؟ خود ہی بتا دیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

اقرار الحسن رہا ہو نے کے بعد جمعہ کو کیا کر نے جا رہے ہیں ؟ خود ہی بتا دیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) اینکر پر سن رہا ہو نے کے بعد سٹوڈیو میں مو جود گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ سند ھ اسمبلی میں بے شما ر کیمر ے لگے ہو ئے جو لو گ یہ کہتے ہیں کہ اسلحہ لے جا نے میں میں نے اس شخص کی مد د کی ہے… Continue 23reading اقرار الحسن رہا ہو نے کے بعد جمعہ کو کیا کر نے جا رہے ہیں ؟ خود ہی بتا دیا

پا کستان بھر میں آج کیا ہو رہا ہے ؟جا نئے

datetime 1  مئی‬‮  2016

پا کستان بھر میں آج کیا ہو رہا ہے ؟جا نئے

کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں 130 واں عالمی یوم مزدور آج بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ عالمی یوم مزدور ہر سال یکم مئی 1886ءکو شکاگو میں مزدوروں کی جانب سے اوقات کار میں کمی اور بہتر حالات کار کےلئے شروع کی گئی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے… Continue 23reading پا کستان بھر میں آج کیا ہو رہا ہے ؟جا نئے

وزیر اعظم کااستعفیٰ ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کااستعفیٰ ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

لاہور( نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپوزیشن کے مطالبے پر کسی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے،وزیر اعظم کو قومی اسمبلی نے منتخب کیا ہے اور وہ انہیں اس عہدے سے اتار سکتی ہے،پانامہ لیکس الزامات سے وزیر اعظم کا کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ انکے… Continue 23reading وزیر اعظم کااستعفیٰ ،حکومت نے واضح اعلان کردیا

معروف و سنیئرصحا فی کی دنیا ہی اجڑ گئی، فیملی گہرے صدمے سے دوچار

datetime 1  مئی‬‮  2016

معروف و سنیئرصحا فی کی دنیا ہی اجڑ گئی، فیملی گہرے صدمے سے دوچار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) روزنامہ صحافت و دوپہر کے چیف ایڈیٹر اور کیپیٹل ٹی وی کے پروگرام ’’ بے باک ‘‘ تجزیہ نگار خوشنود علی خان اور پوسٹل سروسز کے سابق سربراہ اور وفاقی محتسب کے سینئر ایڈوائزر میجر ریٹائرڈ عبدالمجید کی والدہ بیرسٹر عمار حسین خوشنود اور محمد اویس خوشنودی کی دادی گزشتہ… Continue 23reading معروف و سنیئرصحا فی کی دنیا ہی اجڑ گئی، فیملی گہرے صدمے سے دوچار

عمران خا ن نے میا نداد کو مجر م قراردیدیا ، بیا ن نے ہلچل مچا دی

datetime 1  مئی‬‮  2016

عمران خا ن نے میا نداد کو مجر م قراردیدیا ، بیا ن نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے تو عمرا ن خان سے غلطی ہو ئی یہ پھیر کچھ اور یا زبا ن پھسل گئی تھی جو میا ں نواز شریف کی جگہ میا نداد کو مجرم قرار یدیا گفتگو کر تے ہو ئے… Continue 23reading عمران خا ن نے میا نداد کو مجر م قراردیدیا ، بیا ن نے ہلچل مچا دی

بینظیر بھٹوانٹرنیشنل ائرپورٹ سے خبر ، گر فتاری ہو گئی

datetime 1  مئی‬‮  2016

بینظیر بھٹوانٹرنیشنل ائرپورٹ سے خبر ، گر فتاری ہو گئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) ایف آئی اے نے بینظیر بھٹوانٹرنیشنل ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جعلی دستاویز پر دبئی جانے والے مسافرعلی ذوالقرنین کو گرفتار کرلیا۔ملزم امارات ائرلائن کی پرواز ای کے 615 سے سفر کررہا تھا۔اس کے علاوہ ریاض جانے والی پرواز مسافر امان کو… Continue 23reading بینظیر بھٹوانٹرنیشنل ائرپورٹ سے خبر ، گر فتاری ہو گئی

پی ٹی آئی جلسہ ! پو لیس نے ٹا ئیگرز کی امیدو ں پر پا نی پھیر دیا ، حکم جاری

datetime 1  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی جلسہ ! پو لیس نے ٹا ئیگرز کی امیدو ں پر پا نی پھیر دیا ، حکم جاری

لا ہور (نیوز ڈیسک ) پا کستان تحریک انصاف کے جلسے سے قبل ایس ایس آپر یشنز لا ہور نے پی ٹی آئی ٹا ئیگرز کی امیدو ں پر پا نی پھیرتے ہو ئے اہم حکم نا مہ جا ری کر دیا ہے ۔ ایس ایس پی آپر یشنز لا ہور نے پی تی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی جلسہ ! پو لیس نے ٹا ئیگرز کی امیدو ں پر پا نی پھیر دیا ، حکم جاری