اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

’’شوہر نماز کیوں نہیں پڑتا‘‘ سعودی عرب میں خاتون کا انتہائی اقدام

datetime 7  مئی‬‮  2016

’’شوہر نماز کیوں نہیں پڑتا‘‘ سعودی عرب میں خاتون کا انتہائی اقدام

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں شوہر کے بے نمازی ہونے پر بیوی نے شادی کے 5 دن بعد طلاق لے لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی ایک خاتون نے شادی کے صرف پانچ دن بعد اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے کیونکہ موصوف نماز کے پابند نہیں تھے۔ شادی کے بعد… Continue 23reading ’’شوہر نماز کیوں نہیں پڑتا‘‘ سعودی عرب میں خاتون کا انتہائی اقدام

مشتاق رئیسانی کے گھر پر ریڈ کے بعداب 150سیاستدان اوربیوروکریٹس،میجر(ر)طارق محمودکادبنگ اعلان ،کھلبلی مچ گئی

datetime 7  مئی‬‮  2016

مشتاق رئیسانی کے گھر پر ریڈ کے بعداب 150سیاستدان اوربیوروکریٹس،میجر(ر)طارق محمودکادبنگ اعلان ،کھلبلی مچ گئی

کوئٹہ(این این آئی)ڈ ی جی نیب بلوچستان میجر(ر) طارق محمود نے کہا ہے کہ نیب اسوقت 150کیسز کی انکوائری کر رہی ہے انکوائری میں سیاستدان اور بیورو کریٹس بھی شامل ہیں جو بھی کرپشن میں ملوث پایا گیااسکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائیے گی،لوکل گورنمنٹ کا سارا ریکارڈ نیب کے قبضے میں لے… Continue 23reading مشتاق رئیسانی کے گھر پر ریڈ کے بعداب 150سیاستدان اوربیوروکریٹس،میجر(ر)طارق محمودکادبنگ اعلان ،کھلبلی مچ گئی

پہلا روزہ کب،عیدالفطرکب متوقع ہے،جانیئے

datetime 7  مئی‬‮  2016

پہلا روزہ کب،عیدالفطرکب متوقع ہے،جانیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پہلا روزہ کب،عیدالفطرکب متوقع ہے،تفصیلات کے مطابق 2016ء میں رمضان المبارک کا آغاز بروز پیر 6جون کو متوقع ہے جبکہ عیدالفطر6جولائی کو منائے جانے کا امکان ہے۔ حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی چاند دیکھنے کے بعد کرے گی۔شدید گرمی کی وجہ سے اس بار مضان المبارک کا مہینہ سخت بھی ثابت ہوسکتاہے ۔

پی ٹی آئی نے عابد شیرعلی اور زعیم قادری کیخلاف تھانے میں ایف آئی آر کے لئے درخواست دیدی

datetime 7  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی نے عابد شیرعلی اور زعیم قادری کیخلاف تھانے میں ایف آئی آر کے لئے درخواست دیدی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ لاہور رکی صدروبینہ جمیل کی طرف سے عابد شیر علی اور زعیم قادری کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکیاں دینے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں دفعہ 506 کے تحت ایف آئی آر کے لئے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے عابد شیرعلی اور زعیم قادری کیخلاف تھانے میں ایف آئی آر کے لئے درخواست دیدی

یورپی بینکوں سے معاہدہ،بھارت ایران کو چھ ارب ڈالراداکرے گا

datetime 7  مئی‬‮  2016

یورپی بینکوں سے معاہدہ،بھارت ایران کو چھ ارب ڈالراداکرے گا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی مرکزی بینک کا یورپی بینکوں کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت تہران حکومت سے خام تیل کی خریداری کرنے والا ملک بھارت تقریبا ساڑھے چھ ارب یورو کے بقیہ جات ادا کر سکے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق 2011 میں بین الاقوامی طاقتوں نے ایرانی جوہری پروگرام… Continue 23reading یورپی بینکوں سے معاہدہ،بھارت ایران کو چھ ارب ڈالراداکرے گا

سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے 73کروڑ روپے نقد کے علاوہ اور کیا کچھ برآمد ہوا؟ ناقابل یقین انکشافات

datetime 7  مئی‬‮  2016

سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے 73کروڑ روپے نقد کے علاوہ اور کیا کچھ برآمد ہوا؟ ناقابل یقین انکشافات

کوئٹہ(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے بلوچستان کے معطل ہونے والے سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔اطلاعات کے مطابق نیب نے معطل ہونے والے سیکرٹری خزانہ کو کوئٹہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ ون محمد حنیف کی عدالت میں پیش کیابلوچستان کے خزانے کے معطل سیکرٹری گریڈ 21 کے سرکاری افسر ہیں ٗگرفتاری… Continue 23reading سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر سے 73کروڑ روپے نقد کے علاوہ اور کیا کچھ برآمد ہوا؟ ناقابل یقین انکشافات

آزادکشمیر کی اہم سیاسی شخصیت مسلم لیگ(ن) میں شامل

datetime 7  مئی‬‮  2016

آزادکشمیر کی اہم سیاسی شخصیت مسلم لیگ(ن) میں شامل

مظفرآباد ( نیوزڈیسک )نیلم ویلی کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت پی پی پی کے بانی راہنماء میجر(ر) سیدبشیر حسین کاظمی نے اپنے خاندان برادری سمیت مسلم لیگ( ن ) میں شمولیت کا اعلان کر دیا اس موقع پرصدرمسلم لیگ(ن)آزادکشمیروسابق وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان مرکزی سیکر ٹری جنرل شاہ غلام قادر ،ممبر اسمبلی بیرسٹرسید افتخار… Continue 23reading آزادکشمیر کی اہم سیاسی شخصیت مسلم لیگ(ن) میں شامل

سانحہ ماڈل ٹاؤن،عوامی تحریک نے فیصلے کا اعلان کردیا،تیاریاں شروع

datetime 7  مئی‬‮  2016

سانحہ ماڈل ٹاؤن،عوامی تحریک نے فیصلے کا اعلان کردیا،تیاریاں شروع

لاہور ( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 17 جون 2016 ء کو یوم شہداء کے طور پرمنایا جائے گا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 2سال مکمل ہونے پر شہداء سے اظہار یکجہتی اور انصاف کیلئے حکمت عملی کا اعلان کیا جائیگا۔کور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت ڈاکٹر… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن،عوامی تحریک نے فیصلے کا اعلان کردیا،تیاریاں شروع

شاہدرہ ٹاؤن میں 4سالہ کزن کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

datetime 7  مئی‬‮  2016

شاہدرہ ٹاؤن میں 4سالہ کزن کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ شاہدرہ ٹاؤن میں اپنی 4سالہ کزن کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ڈی ایس پی عابد پہلوان کاکہنا ہے کہ شاہدرہ ٹاؤن میں ملزم جانسن عرف بلی نے چند روز قبل اپنی چار سالہ کزن کو مبینہ طور پر… Continue 23reading شاہدرہ ٹاؤن میں 4سالہ کزن کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار