لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ’’ میری شادی کی افواہیں بالکل بے بنیاد ہیں ٗمیری شادی نہیں ہوئی۔ جب میں شادی کروں گا تو اس کا اعلان کرنے کیساتھ عوامی طور پر جشن بھی مناؤں گا۔
تاہم اس حوالے سے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ جب عمران کی شادی ریحام سے ہوئی تب بھی خبر لیک آئوٹ ہونے پر انہوں نے اس خبر کی تردید کی تھی اور اب بھی وہ اس شادی سے انکاری ہیں، مگر میری دعا ہے کہ ان کا ھگھر شبس جائے اور وہ خوش و خرم زندی گزار سکیں۔
عمران خان کی شادی، (ن) لیگ نے دعائیں شروع کر دیں
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2016/03/Rana-Sana.jpg)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں