کراچی،حکومت سندھ کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے یکم مئی بروز اتوار کو یوم مئی کے مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، واضح رہے کہ اتوار معمولات کے مطابق عام تعطیل ہوتی ہے لیکن حکومت سندھ نے عام تعطیل کے دن عام تعطیل کا اعلان کرکے حیرت انگیز کام کیا ہے۔