اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں خفیہ جائیداد کا انکشاف

datetime 7  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں خفیہ جائیداد کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں خفیہ جائیداد کا انکشاف ہوا ہے جبکہ علیمہ خان نے بھی خود اسکا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی اور دوسری ہمشیرہ کی پراپرٹی دبئی میں موجود ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی دبئی میں خفیہ جائیداد کا انکشاف

نیب بلوچستان کاسیکرٹری خزانہ کے گھرپرچھاپہ،73کروڑسے زائدرقم برآمد

datetime 7  مئی‬‮  2016

نیب بلوچستان کاسیکرٹری خزانہ کے گھرپرچھاپہ،73کروڑسے زائدرقم برآمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیب بلوچستان کی سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھرپرچھاپہ مارکر73کروڑروپے کی ملکی وغیرملکی کرنسی4کروڑمالیت کاہونابرآمدکرکے انہیں گرفتارکرلیا۔آج ہفتہ کونیب عدالت میں پیش کیاجائیگا،نیب بلوچستان نے سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے گھرپرجمعہ کے روزچھاپہ مارااوران کے گھرسے نوٹوں سے بھرے14بیگ اورایک لاکربرآمدکرلئے ،نوٹوں کی گنتی کیلئے نیب کومشینیں منگواناپڑگئیں اور12گھنٹے میں نوٹوں کی گنتی… Continue 23reading نیب بلوچستان کاسیکرٹری خزانہ کے گھرپرچھاپہ،73کروڑسے زائدرقم برآمد

میڈیا کی چکا چوند روشنیوں سے جلد متاثر ہوجانے والی تمام بہنیں یہ تحریر ضرور پڑھیں

datetime 7  مئی‬‮  2016

میڈیا کی چکا چوند روشنیوں سے جلد متاثر ہوجانے والی تمام بہنیں یہ تحریر ضرور پڑھیں

شوبز کی چکا چوند‘ کیمروں کی فلش لائیٹس‘ زرق برق لباس‘ راتوں رات شہرت اور امارت کا نشہ نوجوان لڑکوں بالخصوص لڑکیوں کو اپنی جانب کھینچتا ہے‘ایسی لڑکیاں جن کی تربیت کمزور ہوتی ہے یا جن کا تعلق غریب گھرانوں سے ہوتا ہے فراڈیوں کے جھانسے میں آسانی سے آ جاتی ہیں اور اپنا سب… Continue 23reading میڈیا کی چکا چوند روشنیوں سے جلد متاثر ہوجانے والی تمام بہنیں یہ تحریر ضرور پڑھیں

خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

datetime 7  مئی‬‮  2016

خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت مےں چند خواتےن پر مشتمل پرس چرانے والا گینگ حرکت مےں آگےا ،متعدد مارکےٹو ں سے خواتےن کے بےگ چوری ہونے کی… Continue 23reading خواتین کے پرس چور گینگ نے ہلچل مچا دی ، بازاروں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

فوج ملکی دولت لوٹنے والوںکیخلاف بھی ضرب غضب شروع کرے,بڑی شخصیت نے مطالبہ کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2016

فوج ملکی دولت لوٹنے والوںکیخلاف بھی ضرب غضب شروع کرے,بڑی شخصیت نے مطالبہ کر دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا کہ فوج ملکی دولت لوٹنے والے دہشت گردوں کیخلاف بھی ضرب غضب شروع کرے، قوم کو مقروض بناکر آف شور کمپنیاں بنانے والے لٹیرے حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، اگر حکومت اپنے ٹی اور آر ز پر… Continue 23reading فوج ملکی دولت لوٹنے والوںکیخلاف بھی ضرب غضب شروع کرے,بڑی شخصیت نے مطالبہ کر دیا

پنجاب پولیس کو پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا، جانئیے کس لئے ؟

datetime 7  مئی‬‮  2016

پنجاب پولیس کو پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا، جانئیے کس لئے ؟

لاہور ( این این آئی) صوبے مےں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے،اغوا برائے تاوان کی وارداتوںموےشی چوری اور چوری شدہ گاڑےوں کی صوبے سے باہر ٹرانسپورٹےشن کی روک تھام اور جرائم پےشہ افراد کی محفوظ ٹھکانوں پر پہنچنے کے تمام درےائی راستوں پر 49رےورائن پولےس پوسٹوں کے لئے بھرتی کےے گئے687کانسٹےبلز مےں… Continue 23reading پنجاب پولیس کو پاک فوج کے حوالے کر دیا گیا، جانئیے کس لئے ؟

خطرے کی گھنٹی بج گئی،دو بڑے سیاستدانوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے

datetime 6  مئی‬‮  2016

خطرے کی گھنٹی بج گئی،دو بڑے سیاستدانوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے

اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دو سابق وزرائے اعظم کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے نام ای سی ایل میں شامل کردیئے گئے ہیں دونوں سابق وزائے… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،دو بڑے سیاستدانوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے

زیادتی کے ملزم بابر جمیل‘ ڈی ایس پی کی گالی نشرکرنے پر ٹی وی چینل کی سختی آگئی

datetime 6  مئی‬‮  2016

زیادتی کے ملزم بابر جمیل‘ ڈی ایس پی کی گالی نشرکرنے پر ٹی وی چینل کی سختی آگئی

اسلام آباد (آن لائن) پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی ڈان نیوز ٹی وی پر ملزم بابر جمیل‘ ڈی ایس پی کی گالی نشرہونے پرچینل کو وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔پیمر ا سے جاری بیان کے مطابق ڈان نیوز ٹی وی نے 5 مئی 2016 ء کو دوپہر 1:23 پر ملزم بابر جمیل‘… Continue 23reading زیادتی کے ملزم بابر جمیل‘ ڈی ایس پی کی گالی نشرکرنے پر ٹی وی چینل کی سختی آگئی

تنویر زمانی نے جو کہا کر دکھایا،بلوچستا ن سے آغاز

datetime 6  مئی‬‮  2016

تنویر زمانی نے جو کہا کر دکھایا،بلوچستا ن سے آغاز

کوئٹہ(آن لائن)تنویر زمانی نے جو کہا کر دکھایا،بلوچستا ن سے اپنی مہم کا آغاز کردیا،معروف سیاستدان و تجزیہ نگار ڈاکٹر تنویر زمانی نے کہا ہے کہ پاکستان بھر کی طرح بلوچستان میں امن وامان کی بحالی کیلئے پاک فوج کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں فوج کی بدولت ہی آج قوم ترقی کی منازل… Continue 23reading تنویر زمانی نے جو کہا کر دکھایا،بلوچستا ن سے آغاز