پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کوصرف اس ایک کام سے ’الر جی ‘‘ہو جاتی ہے‘ چوہدری محمدسرور

datetime 29  اپریل‬‮  2016

ن لیگ کوصرف اس ایک کام سے ’الر جی ‘‘ہو جاتی ہے‘ چوہدری محمدسرور

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو احتساب کے نام سے ’’الر جی ‘‘ہوجاتی ہے وہ اپوزیشن کو دھمکیاں نہیں اپنی کر پشن کا حساب دیں ورنہ عوام کر پشن کر نیوالوں کو حکومتی ایوانوں سے اٹھا کر باہر پھینک دیں گے،کر پشن کیخلاف اپوزیشن… Continue 23reading ن لیگ کوصرف اس ایک کام سے ’الر جی ‘‘ہو جاتی ہے‘ چوہدری محمدسرور

اینکرپر سن کی گر فتاری کے بعد یہ سب تو ہونا ہی تھا، تھانے سے خبر آگئی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

اینکرپر سن کی گر فتاری کے بعد یہ سب تو ہونا ہی تھا، تھانے سے خبر آگئی

کراچی (نیوز ڈیسک )اینکر پر سن کو گر فتار کر نے کے بعد ان کو آرام با غ تھا نے میں منتقل کیا گیا تھا لیکن تھانہ نے با ہر اقرار الحسن کے چا ہنے والو ں نے احتجا ج کر نا شروع کر دیا ہے ایس ایچ او کے حکم پر تھانہ آرام با… Continue 23reading اینکرپر سن کی گر فتاری کے بعد یہ سب تو ہونا ہی تھا، تھانے سے خبر آگئی

حلفیہ کہتا ہوں فریال تالپور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،ڈاکٹرعاصم حسین

datetime 29  اپریل‬‮  2016

حلفیہ کہتا ہوں فریال تالپور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،ڈاکٹرعاصم حسین

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہاہے کہ میرا صرف میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے ، تمام مقدمات جھوٹے ہیں ، تمام گواہوں کے بیانات انویسٹی گیشن شروع ہونے سے پہلے ہی ریکارڈ کرلیے گئے ، کسی کے بیان پر تاریخ درج نہیں ہے… Continue 23reading حلفیہ کہتا ہوں فریال تالپور سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی،ڈاکٹرعاصم حسین

سندھ اسمبلی ، نجی ٹی وی کا اینکر ساتھی سمیت اسلحہ لےکر اجلاس میں پہنچ گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

سندھ اسمبلی ، نجی ٹی وی کا اینکر ساتھی سمیت اسلحہ لےکر اجلاس میں پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر کو ساتھی سمیت اسلحہ لے کر ایوان میں پہنچنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے ۔وزیرداخلہ سندھ نے ڈی آئی جی ساﺅتھ کی سربراہی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کا اینکراقرارالحسن اپنے ساتھی کو اسلحہ سمیت… Continue 23reading سندھ اسمبلی ، نجی ٹی وی کا اینکر ساتھی سمیت اسلحہ لےکر اجلاس میں پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا جلسہ! ڈی جے بٹ کی چھٹی، نئے ڈی جے کا نا م سامنے آگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی کا جلسہ! ڈی جے بٹ کی چھٹی، نئے ڈی جے کا نا م سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ڈی جے بٹ کی ملاقات جبکہ عمران خان نے لاہور کے بعد تمام جلسوں میں ڈی جے بٹ کو ذمہ داریاں دینے کی یقین دہانی کروادی ۔ لاہور میں ملاقات کے دوران ڈی جے بٹ نے عمران خان سے جلسوں میں نہ بلانے کی وجہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا جلسہ! ڈی جے بٹ کی چھٹی، نئے ڈی جے کا نا م سامنے آگیا

متحدہ کیوں چھوڑی ؟ پیپلز پارٹی ہی کیوں جوائن کی ؟ رکن اسمبلی نے وجہ بتا دی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

متحدہ کیوں چھوڑی ؟ پیپلز پارٹی ہی کیوں جوائن کی ؟ رکن اسمبلی نے وجہ بتا دی

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ چھوڑکرپیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے رکن سندھ اسمبلی پونجومل بھیل نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے اقلیتوںکے بارے میں جوموقف سامنے آیااس سے وہ متاثرہوکرپی پی میںشامل ہوئے ہیںجمعرات کی شامل پیپلزپارٹی سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہاکہ وہ غیرمشروط… Continue 23reading متحدہ کیوں چھوڑی ؟ پیپلز پارٹی ہی کیوں جوائن کی ؟ رکن اسمبلی نے وجہ بتا دی

کس شخصیت کے کہنے پر غفار زکری کو قتل کیا ! عزیر بلوچ کے انکشافات نے ہلچل مچادی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

کس شخصیت کے کہنے پر غفار زکری کو قتل کیا ! عزیر بلوچ کے انکشافات نے ہلچل مچادی

کراچی(نیوز ڈیسک) رینجرز کے ہاتھوں گرفتار گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ نے جے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ ایک اہم شخصیت نے غفار ذکری کو قتل کرنے کا کہا، مگر میں نے انکار کر دیا۔ عزیر بلوچ نے مزید بتایا… Continue 23reading کس شخصیت کے کہنے پر غفار زکری کو قتل کیا ! عزیر بلوچ کے انکشافات نے ہلچل مچادی

اقرار الحسن کو گر فتار کیو ں کیا گیا وجہ سامنے آگئی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

اقرار الحسن کو گر فتار کیو ں کیا گیا وجہ سامنے آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک ) اینکرپرسن اقرارالحسن نے سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی انتظامات کاپول کھول دیا، جس کے ردعمل میں انہیں سراہنے کے بجائےگرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کےمطا بق ’سرعام‘ کے میزبان اقرارالحسن نے آج سندھ اسمبلی میں اسٹنگ آپریشن کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات میں نقائص منظرعام پرلے آئے۔ حکومتی نمائندوں کو دکھایا کہ جس سیکیورٹی کے سہارے وہ… Continue 23reading اقرار الحسن کو گر فتار کیو ں کیا گیا وجہ سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کی آئندہ دور وز میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی آئندہ دور وز میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کہا کہ رواں ہفتے کے دوران گندم کی کٹائی کے بیشتر میدانی علاقوں خصوصًا پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔خشک موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاشتکار حضرات گندم کی کٹائی کا سلسلہ مکمل کریں۔ اگلے دو روز( کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا ،سندھ ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ دور وز میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی