پیپلز پارٹی کا نیا پینترا، شریف فیملی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ کو پانامہ انکشافات پر جوابدہ ہونا پڑے گا۔ انہوں نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغواء اور امجد صابری کے قتل پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا نیا پینترا، شریف فیملی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا







































