مسلم لیگ (ن) کے وزراءکی بیان بازیاں،جہانگیرترین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزراء کی بیان بازی پر افسوس ہے، طلال چوہدری جھوٹ کی فیکٹری ہے،و زیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بے بنیاد الزامات پر قانونی نوٹس بھیجیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگر ترین نے کہا کہ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے وزراءکی بیان بازیاں،جہانگیرترین کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے اقدام کا اعلان کردیا