محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی، بارش کی شدت زیادہ ہوگی یا دھوپ کی حدت ؟ پتہ چل گیا
اسلا م آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ٗبالائی فاٹا میں ایک دو مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق نے بتایاکہ ملتان، بہاولپور، کوئٹہ،… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی، بارش کی شدت زیادہ ہوگی یا دھوپ کی حدت ؟ پتہ چل گیا