پاکستان نے سعودی عرب کو اہم پیشکش کردی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب کو اہم پیشکش کردی،ائیر چیف کی سعودی کیڈٹس ؍ ائیر مین کو صلاحتیں بڑھانے کیلئے ہر طرح کی تربیتی سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش ،پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے آج ریاض (سعودی عرب) میں سعودی نائب ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان… Continue 23reading پاکستان نے سعودی عرب کو اہم پیشکش کردی