اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فخر پاکستان عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کے اعتراف میں انٹرنیٹ پر سرچ انجن گلوگل نے ان کا نام اپنے صفحہ اول پر آویزاں کردیا۔ سرچ انجن گوگل نے عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کا نام اپنے صفحہ اول پر آویزاں کیا ہے جس میں ان کے نام کے ساتھ ان کے سن پیدائش اور وفات کا لنک جاری کیا ہے جس پر کلک کرنے سے عبدالستار ایدھی کی کئی تصاویر اور ان سے متعلق خبریں سامنے آجاتی ہیں جس میں پاکستانی اخبارات اور ٹی وی چینلز کی ویب سائٹ کے علاوہ عالمی میڈیا پر شائع و نشر ہونے والی خبریں اور معلومات موجود ہیں۔ گوگل نے لنک کے ساتھ عبدالستار ایدھی کی پروفائل ان کی اہلیہ بلقس ایدھی کے حوالے سے معلومات دی ہیں۔ اس کے علاوہ’’ وکی پیڈیا ’’ پر موجود ان کا انسائیکلوپیڈیا ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹرکا لنک ،ایدھی فاونڈیشن اور کئی متعلقہ لنکس بھی موجود ہیں۔
گوگل کا عظیم انسان عبد الستار ایدھی کوشاندار خراج تحسین‘ گوگل پہ کیا ہوتا رہا؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی



















































