کیماڑی آئل ایریا پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ،حساس اداروں نے مراسلہ جاری کردیا
کراچی (نیو زڈیسک)دہشت گردوں کی جانب سے کراچی کے حساس ترین مقام آئل ایریا کیماڑی کواڑانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے ۔حساس اداروں نے آئل ایریا کی سکیورٹی کے نظام کو بہتر بنانے کے سلسلے میں مراسلہ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ اور پولیس کو خبردار کیا ہے کہ کہ دہشتگرد آئل ایریا کو بارود… Continue 23reading کیماڑی آئل ایریا پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ ،حساس اداروں نے مراسلہ جاری کردیا