کراچی میں پولیس اورڈاکوﺅں میں فائرنگ،ایک گرفتار،ڈکیت کو دیکھ کر عوام ششدر
کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی میں پولیس نے خاتون ڈکیت کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن 10 نمبر میں پولیس نے ایک مشکوک خاتون کو روکنے کی کوشش کی جس پر خاتون نے فائرنگ کرکے… Continue 23reading کراچی میں پولیس اورڈاکوﺅں میں فائرنگ،ایک گرفتار،ڈکیت کو دیکھ کر عوام ششدر