سکیورٹی اداروں کی راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی ٗ دہشتگردوں سمیت 42 افراد گرفتار
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی اداروں کا راولپنڈی اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دور ان تین انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتارکر لئے ٗ اہم تنصیبات کے نقشے اور دستاویزات برآمد کرلئے گئے ۔اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن فوجی کالونی ٗشکریال ٗ پیر ودھائی کے علاقے اور افغان بستی میں کیا ٗ… Continue 23reading سکیورٹی اداروں کی راولپنڈی اور اسلام آباد میں کارروائی ٗ دہشتگردوں سمیت 42 افراد گرفتار