اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے چار ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 25  اپریل‬‮  2016

انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے چار ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے چار ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کے بعد استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا گیا۔ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری محمد الیاس نے مقدمے کی… Continue 23reading انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے چار ملزمان پر فرد جرم عائد

بدین،8سالہ بچی اغوا، ،7دن گینگ ریپ کے بعد قتل

datetime 25  اپریل‬‮  2016

بدین،8سالہ بچی اغوا، ،7دن گینگ ریپ کے بعد قتل

بدین(نیوزڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام میں ایک 8 سالہ بچی کو اغوا اور گینگ ریپ کے بعد قتل کردیا گیا۔ایس ایچ او ٹنڈو غلام دھنی مری نے بتایا کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چمبر سے آنے والی ایک بس پر چھاپہ مارا اور 2 افراد کو گرفتار کرکے بچی… Continue 23reading بدین،8سالہ بچی اغوا، ،7دن گینگ ریپ کے بعد قتل

پانامہ لیکس پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کر دیا

بہاولپور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے پانامہ لیکس معاملے پر کمیشن قائم کر دیا ہے، اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں گندم کی فصل کی کٹائی کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے… Continue 23reading پانامہ لیکس پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کر دیا

شوکت خانم ہسپتال کے ائیر کنڈیشنڈ میں دھماکے سے2ٹیکنیشنز زخمی ہو گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2016

شوکت خانم ہسپتال کے ائیر کنڈیشنڈ میں دھماکے سے2ٹیکنیشنز زخمی ہو گئے

لاہور ( نیوز ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں واقع شوکت خانم ہسپتال کے ائیر کنڈیشنڈ میں دھماکے سے2ٹیکنیشنز زخمی ہو گئے ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے وہاں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں معمول کے مطابق کام جاری ہے ۔ عینی شاہدین کے… Continue 23reading شوکت خانم ہسپتال کے ائیر کنڈیشنڈ میں دھماکے سے2ٹیکنیشنز زخمی ہو گئے

تحریک انصاف کی جانب سے نئے مارچ کا اعلان ، کیوں اور کس لئے ؟ خبر آ گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

تحریک انصاف کی جانب سے نئے مارچ کا اعلان ، کیوں اور کس لئے ؟ خبر آ گئی

گھاڑو (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے کرپشن کےخلاف تحریک چلانے کے اعلان کے مطابق تحریک انصاف 26 اپریل سے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں سندھ کے علاقہ گھاڑو سے شروع ہوگی ، عمران خان 29 اپریل کو مارچ کی قیادت سنبھالیں گے ۔ تحریک انصاف کی طرف سے پانچ روزہ کرپشن مٹاﺅ ملک… Continue 23reading تحریک انصاف کی جانب سے نئے مارچ کا اعلان ، کیوں اور کس لئے ؟ خبر آ گئی

سپریم کورٹ کا صاف صاف جواب، ایان علی کو دوسرا راستہ دکھا دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

سپریم کورٹ کا صاف صاف جواب، ایان علی کو دوسرا راستہ دکھا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کے خلاف ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹاتے ہوئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔پیر کو جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں2 رکنی بنچ نے ماڈل ایان علی کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکال کر دوبارہ ڈالنے پر وزارت داخلہ… Continue 23reading سپریم کورٹ کا صاف صاف جواب، ایان علی کو دوسرا راستہ دکھا دیا

لیہ میں زہریلی مٹھائی سے مزید 2 افراد جاں بحق ٗحلوائی نے غلطی سے زہر ملانے کا اعتراف کرلیا

datetime 25  اپریل‬‮  2016

لیہ میں زہریلی مٹھائی سے مزید 2 افراد جاں بحق ٗحلوائی نے غلطی سے زہر ملانے کا اعتراف کرلیا

لیہ(نیوز ڈیسک) کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حلوائی نے دودھ میں غلطی سے ٹاٹری کی جگہ زہر کی پڑیا ڈال دینے کا اعتراف کرلیا ہے۔گزشتہ ہفتے لیہ کے نواحی علاقے کروڑ لعل عیسن میں شاہد نامی شخص نے… Continue 23reading لیہ میں زہریلی مٹھائی سے مزید 2 افراد جاں بحق ٗحلوائی نے غلطی سے زہر ملانے کا اعتراف کرلیا

یوم تاسیس میں دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر جاں بحق

datetime 25  اپریل‬‮  2016

یوم تاسیس میں دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی ہری پور کا تحصیل کونسلر جاں بحق ہو گیا۔ ہری پور سے تعلق رکھنے والا تحریک انصاف کا تحصیل کونسلر محبوب پارٹی قیادت کے حکم پر یوم تاسیس میں شرکت کے لئے اسلام… Continue 23reading یوم تاسیس میں دھکم پیل کی وجہ سے زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا تحصیل کونسلر جاں بحق

موجودہ حکومت کو عوام کے ساتھ کی جانے والی ایک ایک زیادتی کا حساب دینا پڑے گا ‘پرویز الٰہی

datetime 25  اپریل‬‮  2016

موجودہ حکومت کو عوام کے ساتھ کی جانے والی ایک ایک زیادتی کا حساب دینا پڑے گا ‘پرویز الٰہی

صدر گوگیرہ(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے حالیہ انکشافات کے بعد حکومتی ایوانوں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے اور ان کے پاؤں تلے سے زمین کھسک رہی ہے اب حکمرانوں کو قوم بھاگنے نہیں دے گی بلکہ ان سے کرپشن کی ایک ایک پائی وصول… Continue 23reading موجودہ حکومت کو عوام کے ساتھ کی جانے والی ایک ایک زیادتی کا حساب دینا پڑے گا ‘پرویز الٰہی