موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی ایک نئے سلسلے کی پیشگوئی
لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مغربی ہوائوں کے ایک نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے، پیر کی شام سے جمعرات تک اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس سے چھتیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ گرم… Continue 23reading موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی ایک نئے سلسلے کی پیشگوئی