پی ٹی آئی کا یوم تاسیس، عمران کے ٹائیگروں نے اپنی راہیں جدا کر لیں
لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ، عمران کے ٹائیگروں نے اپنی راہیں جدا کر لیں۔نظریاتی گروپ کے قافلے کی صدارت شفقت محمود نے کی ، یونٹی گروپ کا قافلہ چودھری سرور کی قیادت میں قذافی سٹیڈیم سے روانہ ہوا۔ پی ٹی آئی کے 20 ویں یوم تاسیس پر ٹائیگروں کے راستے جدا جدا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا یوم تاسیس، عمران کے ٹائیگروں نے اپنی راہیں جدا کر لیں