وزیراعظم نے فیصلہ کر لیا، عوام کےلئے خوشخبری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا‘خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔… Continue 23reading وزیراعظم نے فیصلہ کر لیا، عوام کےلئے خوشخبری