پاکستان میں افغانی مہاجرین، امریکا نے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکا نے بارڈر منیجمنٹ اور افغان مہاجرین کی نقل و حرکت کی دستاویزی تفصیلات مانگی ہیں تاہم اس پر دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت ابھی چل رہی ہے۔پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر مشاہد… Continue 23reading پاکستان میں افغانی مہاجرین، امریکا نے بڑا مطالبہ کر دیا











































