اب 7 نہیں 170، متحدہ اپوزیشن نے طبل جنگ بجادیا
اسلام آباد (این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے (آج) بدھ سے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر سے اٹھنے والے سوالات پر اسمبلی میں بات کریں گے اور پارلیمنٹ کے اندر احتجاج کیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن… Continue 23reading اب 7 نہیں 170، متحدہ اپوزیشن نے طبل جنگ بجادیا