منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پشا ور سے افغا نیو ں بارے بڑی خبر ! گر فتاریا ں شروع

datetime 3  جولائی  2016 |

پشاور(آن لائن)پشاور پولیس نے حیات آباد میں سرچ آپریشن کے دوران ایک اشتہاری مجرم سمیت 115 کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن پشاور کے علاقے حیات آباد میں رات گئے کیاگیا جس میں ایک اشتہاری مجرم سمیت 115 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے،گرفتار افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم 14 افغان باشندے شامل ہیں۔33 افراد کو کرایہ داری کے کوائف جمع نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے جب کہ 52 مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار کئے گئے افراد میں سے 16 کلو گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہے، جب کہ 4 شارٹ مشین گن، 1 پستول، دو سو زیادہ کارتوس قبضے میں لئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…