جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب سے 80پاکستانی بے دخل کردیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب سے 80پاکستانی بے دخل کردیئے

لاہور(نیوزڈیسک) جعلی دستاویزات اورزائد المعیاد ویزہ قیام پر سعودی عرب سے ڈپوٹ ہونے والے 80پاکستانی لاہور پہنچ گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ 80پاکستانیوں کو جعلی دستاویزات اورویزہ کی مدت ختم ہونے کے باوجود قیام کرنے پر سزا بھگتنے کے بعد سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا گیا جولاہور پہنچ گئے ہیں۔سعودی عرب سے ڈپوٹ… Continue 23reading سعودی عرب سے 80پاکستانی بے دخل کردیئے

اقرار الحسن کا سٹنگ آپریشن تمام صحافیوں کو مہنگا پڑ گیا،سندھ حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

اقرار الحسن کا سٹنگ آپریشن تمام صحافیوں کو مہنگا پڑ گیا،سندھ حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

کراچی (نیوزڈیسک) سیکریٹری سندھ اسمبلی نے پیر کو سندھ اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے تمام وزیٹرز پاس منسوخ کردیئے ہیں۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ میں سیکریٹری سندھ اسمبلی عمر فاروق نے کہا ہے کہ کسی بھی ورکنگ جرنلسٹس کے اسمبلی اجلاس کو کور کرنے کے لئے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے، تاہم اسمبلی… Continue 23reading اقرار الحسن کا سٹنگ آپریشن تمام صحافیوں کو مہنگا پڑ گیا،سندھ حکومت نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

پاکستان کی خاتون سماجی کارکن نے نیلسن منڈیلا ایوارڈ جیت لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

پاکستان کی خاتون سماجی کارکن نے نیلسن منڈیلا ایوارڈ جیت لیا

بگوٹا(نیوزڈیسک) ملالہ یوسفزئی کے بعد سوات سے تعلق رکھنے والی قوم کی ایک اور بیٹی تبسم عدنان نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرتے ہوئے خواتین کے مسائل اجاگر کرنے اور ان میں شعور بیدار کر کے نیلسن منڈیلا ایوارڈ 2016 اپنے نام کر لیا ہے۔کولمبیا میں بین الاقوامی سول سوسائٹی ویک کے… Continue 23reading پاکستان کی خاتون سماجی کارکن نے نیلسن منڈیلا ایوارڈ جیت لیا

پانامہ پیپرز ، وزیراعظم کی جانب سے اشتہارات شائع کرنے کے خلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

datetime 29  اپریل‬‮  2016

پانامہ پیپرز ، وزیراعظم کی جانب سے اشتہارات شائع کرنے کے خلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے پانامہ پیپرز کے معاملے پراشتہارات شائع کرنے کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی۔لاہورہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدرنے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ نہ تو کوئی عوامی مفاد کا اشتہار تھا اورنہ ہی قومی معاملہ جس پر کہ… Continue 23reading پانامہ پیپرز ، وزیراعظم کی جانب سے اشتہارات شائع کرنے کے خلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

تمام دباؤ مسترد،اقرار الحسن کیخلاف مقدمہ درج،خطرناک دفعات شامل

datetime 29  اپریل‬‮  2016

تمام دباؤ مسترد،اقرار الحسن کیخلاف مقدمہ درج،خطرناک دفعات شامل

کراچی(نیوزڈیسک)تمام دباؤ مسترد،اقرار الحسن کیخلاف مقدمہ درج،خطرناک دفعات شامل،تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کامعروف صحافی اقرار الحسن کے اقدام پر صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،تمام تردباؤ کے باوجوداقرار الحسن کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ،مقدمے میں خطرناک دفعات شامل شامل کی گئی ہیں جن میں ناجائز اسلحہ، دھوکہ دہی اوردیگر دفعات شامل ہیں،مقدمے کا اندراج… Continue 23reading تمام دباؤ مسترد،اقرار الحسن کیخلاف مقدمہ درج،خطرناک دفعات شامل

چھوٹو گینگ لیکس ،ڈاکٹر طاہر القادری نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 29  اپریل‬‮  2016

چھوٹو گینگ لیکس ،ڈاکٹر طاہر القادری نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ احتساب ضرور ہو گا ،سزائیں بھی ہو ں گی اور اس بار حکمران بحران سے نہیں نکل سکیں گے ،اللہ کی طرف سے مواخذہ ہو گا ،پانامہ کے بعد چھوٹو گینگ لیکس بھی آئینگی جن کی سر پرستی… Continue 23reading چھوٹو گینگ لیکس ،ڈاکٹر طاہر القادری نے بڑی پیش گوئی کردی

حلقہ این اے267 میں ضمنی الیکشن،بڑے مارجن سے فتح، حیرت انگیز نتیجہ آگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016

حلقہ این اے267 میں ضمنی الیکشن،بڑے مارجن سے فتح، حیرت انگیز نتیجہ آگیا

بولان(نیوزڈیسک) حلقہ این اے267کچھی کم جھل مگسی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نوابزادہ خالد خان مگسی 29630ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے سردار یار محمد رند19533ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔نوابزادہ خالد خان مگسی نے 10097کی واضح برتری حاصل کرکے میدان مار لیا ۔پورے… Continue 23reading حلقہ این اے267 میں ضمنی الیکشن،بڑے مارجن سے فتح، حیرت انگیز نتیجہ آگیا

پاکستان ریلوے میں ’’تبدیلی ‘‘ آگئی،اہم ترین اور زبردست اعلانات

datetime 29  اپریل‬‮  2016

پاکستان ریلوے میں ’’تبدیلی ‘‘ آگئی،اہم ترین اور زبردست اعلانات

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بزنس ٹرین کے معاملہ کی نیب موثر طریقے سے تحقیقات کر رہا ہے امید ہے کہ جلد بزنس ٹرین کے ذمہ واجب الادا رقم کی وصولی ہو گی ،ریلوے کی ای ٹکٹنگ کے حوالے سے آئندہ جون تک معاہدہ طے پا جائے گاجبکہ ایک… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں ’’تبدیلی ‘‘ آگئی،اہم ترین اور زبردست اعلانات

سانحہ گلشن اقبال پارک ،تین اہم ترین گرفتاریاں،خودکش حملہ آور کہاں مقیم تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اپریل‬‮  2016

سانحہ گلشن اقبال پارک ،تین اہم ترین گرفتاریاں،خودکش حملہ آور کہاں مقیم تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(نیوزڈیسک) سانحہ گلشن اقبال پارک خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال خودکش دھماکے کے 3مبینہ سہولت کار کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں میں دو بھائی عاصم، زاہد اور ان کا کزن غفار شامل ہے۔ تینوں ملزموں کو سمن آباد کے ایک زیر… Continue 23reading سانحہ گلشن اقبال پارک ،تین اہم ترین گرفتاریاں،خودکش حملہ آور کہاں مقیم تھا؟ حیرت انگیز انکشافات