ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

یہ کیا ہو گیا ؟ حکومت نے اپوزیشن کو راضی کر لیا، بڑی خبر آ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2016

یہ کیا ہو گیا ؟ حکومت نے اپوزیشن کو راضی کر لیا، بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کیلئے حکومت نے اپوزیشن کو راضی کر لیا۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاکہ سپیکر کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران اپوزیشن پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم اور تمام معاملات پر گفتگو کرنے کیلئے مان گئی ہے۔… Continue 23reading یہ کیا ہو گیا ؟ حکومت نے اپوزیشن کو راضی کر لیا، بڑی خبر آ گئی

عمران خان اپنی ایوان سے باہر کیوں گئے، اہم سیاسی شخصیت نے سب بتا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

عمران خان اپنی ایوان سے باہر کیوں گئے، اہم سیاسی شخصیت نے سب بتا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں‘ اب کوئی نہیں بچے گا سب کا احتساب ہوگا‘ عمران خان اپنی اے ٹی ایم مشینوں کو بچانے کے لئے ایوان سے بھاگے ہیں۔ وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے… Continue 23reading عمران خان اپنی ایوان سے باہر کیوں گئے، اہم سیاسی شخصیت نے سب بتا دیا

وزیراعظم کے بیٹے اگر باہر کام کرتے ہیں تو پھر۔۔۔! خورشید شاہ کا ایسا مطالبہ کہ ن لیگ کو چپ لگ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کے بیٹے اگر باہر کام کرتے ہیں تو پھر۔۔۔! خورشید شاہ کا ایسا مطالبہ کہ ن لیگ کو چپ لگ گئی

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے پانا ما لیکس کے انکشافات کے بعد معاملے تحقیقات کےلئے حکومت کو ملکر ٹی او آرز بنانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم کے بیٹے باہرکام کرتے ہیں توان کی قومیت بھی یورپ کی ہونی چاہیے ¾ہم… Continue 23reading وزیراعظم کے بیٹے اگر باہر کام کرتے ہیں تو پھر۔۔۔! خورشید شاہ کا ایسا مطالبہ کہ ن لیگ کو چپ لگ گئی

پانامہ لیکس معاملہ، اپوزیشن کا بڑا اقدام، فیصلہ کر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس معاملہ، اپوزیشن کا بڑا اقدام، فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے پاناما لیکس کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں وزیر اعظم کے خاندان کے اثاثوں کے حوالے سے شواہد پیش کیے جائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وائٹ پیپر میں وزیر اعظم سے سوالات کیے جائیں گے اور اس میں شریف… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملہ، اپوزیشن کا بڑا اقدام، فیصلہ کر لیا

اہم شخصیت کے گھر چھاپہ، کروڑوں کے نواردات برآمد

datetime 18  مئی‬‮  2016

اہم شخصیت کے گھر چھاپہ، کروڑوں کے نواردات برآمد

اسلام آباد(آئی این پی) نیب نے گرفتارڈائریکٹر امور خارجہ شفقت چیمہ کے گھر پرچھاپہ کر کروڑوں روپے مالیت کے نوادرات برآمد کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نیب نے بدھ کو صبح ڈائریکٹر امورخارجہ شفقت چیمہ کے گھر پرچھاپہ مارا اور کروڑوں روپے مالیت کے نوادرات برآمد کیے، جبکہ 26لاکھ مالیت کی گاڑی بھی تحویل میں لے… Continue 23reading اہم شخصیت کے گھر چھاپہ، کروڑوں کے نواردات برآمد

پشاور کی نئی شناخت،بڑے منصوبے کی منظوری دیدی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2016

پشاور کی نئی شناخت،بڑے منصوبے کی منظوری دیدی گئی

پشاور(آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے نشتر آبادپشاور میں کمرشل پلازہ کی تعمیر کیلئے پی سی ون تیارکرکے ایک ماہ کے اندر پیش کرنے کی ہدایت کی ہے وہ منگل کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منصوبے سے متعلق فالو اپ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے صوبائی وزیر برائے قانون امتیاز شاہد… Continue 23reading پشاور کی نئی شناخت،بڑے منصوبے کی منظوری دیدی گئی

’’تبدیلی آگئی‘‘نیب نے اپنے ہی افسر کودھرلیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

’’تبدیلی آگئی‘‘نیب نے اپنے ہی افسر کودھرلیا

کراچی(این این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے کراچی میں اپنے ہی افسر کامران جانوری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے نیب انویسٹی گیش ونگ تھری کے افسر کامران جانوری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔نیب حکام کے مطابق ملزم انویسٹی گیشن ونگ تھری کا افسر ہے… Continue 23reading ’’تبدیلی آگئی‘‘نیب نے اپنے ہی افسر کودھرلیا

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

خود مختار بلوچستان ،امریکہ نے پاکستان کے بارے میں واضح اعلان کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

خود مختار بلوچستان ،امریکہ نے پاکستان کے بارے میں واضح اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایک خودمختار بلوچستان کے مطالبے کا حامی نہیں ہے کیونکہ وہ پاکستان کے اتحاد اور اس کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے پالیسی بیان کے مطابق امریکی حکومت پاکستان کے اتحاد اور علاقائی سالمیت… Continue 23reading خود مختار بلوچستان ،امریکہ نے پاکستان کے بارے میں واضح اعلان کردیا