اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

اپوزیشن لیڈر کا حکومت سے مطالبہ ، خط لکھ دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2016

اپوزیشن لیڈر کا حکومت سے مطالبہ ، خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے آٹھویں این ایف سی ایوارڈ کے تعین کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا۔ ساتویں این ایف سی ایوارڈ کی مدت 30 جون 2015ءسے ختم ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورسید شاہ… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر کا حکومت سے مطالبہ ، خط لکھ دیا

عزیر بلوچ کیس ، نامزد پیپلز پارٹی کی اہم رکن اسمبلی دبئی چلی گئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2016

عزیر بلوچ کیس ، نامزد پیپلز پارٹی کی اہم رکن اسمبلی دبئی چلی گئیں

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ ناز دبئی چلی گئی ہیں ،لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے کیس میں ثانیہ ناز سے رینجرز نے چار مارچ کو نو گھنٹے تک تفتیش کی تھی۔ثانیہ ناز نے 3ماہ سے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت… Continue 23reading عزیر بلوچ کیس ، نامزد پیپلز پارٹی کی اہم رکن اسمبلی دبئی چلی گئیں

بلے باز ہوجائیں تیار !!اب بچنا مشکل ،کرکٹ میں نئی ٹیکنالوجی متعارف

datetime 22  اپریل‬‮  2016

بلے باز ہوجائیں تیار !!اب بچنا مشکل ،کرکٹ میں نئی ٹیکنالوجی متعارف

دبئی (نیو زڈیسک)کرکٹ میں امپائرز کی آسانی اور بلے سے نکلنے والے ایج کو پکڑنے کےلئے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بال ٹریکنگ ٹیکنالوجی ہاک آئی کے موجد پال ہاکنز نے آسٹریلین پانچ سینٹ کے سکے کے حجم کے برابر بیٹ سینسر تیار کیا جس میں… Continue 23reading بلے باز ہوجائیں تیار !!اب بچنا مشکل ،کرکٹ میں نئی ٹیکنالوجی متعارف

وزیر قانون نے نواز شریف کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 22  اپریل‬‮  2016

وزیر قانون نے نواز شریف کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نے وزیر قانون زاہد حامد کی نئے انتخابات کروانے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے وزیراعظمکو مشورہ دیا کہ حکومت ملک میں نئے عام انتخابات کا… Continue 23reading وزیر قانون نے نواز شریف کو اہم مشورہ دیدیا

آرمی چیف کا کرپشن کےخلاف احتساب ،عمران خان کا بیان بھی سامنے آگیا حکومت پریشان

datetime 22  اپریل‬‮  2016

آرمی چیف کا کرپشن کےخلاف احتساب ،عمران خان کا بیان بھی سامنے آگیا حکومت پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اپنے ادارے سے احتساب کا آغاز کیا ہے ، احتسا بی عمل سے آرمی چیف اور فوج کا مورال مزید بلند ہوا ہے، حکومت عالمی سطح پر فوج کو بدنام کر رہی ہے ، وزیراعظم ہندوستان سے کہہ رہے… Continue 23reading آرمی چیف کا کرپشن کےخلاف احتساب ،عمران خان کا بیان بھی سامنے آگیا حکومت پریشان

کراچی میں القا عدہ کو بڑ ا دھچکا اہم رہنما گر فتار

datetime 22  اپریل‬‮  2016

کراچی میں القا عدہ کو بڑ ا دھچکا اہم رہنما گر فتار

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی میں پولیس نے القاعدہ کے امیر عبدالرحمان سندھی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ وہ صفورا واقعے کے مرکزی کردار طاہر منہاس کے استاد رہے ہیں۔ایس ایس پی وسطی مقدس حیدر کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان سندھی کو رہائشی علاقے رضویہ کی حدود سے گرفتار کرکے ایک نائن ایم ایم… Continue 23reading کراچی میں القا عدہ کو بڑ ا دھچکا اہم رہنما گر فتار

وزیراعظم کو بڑی حمایت مل گئی، نواز شریف نے شکریہ کا پیغام بھجوا دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم کو بڑی حمایت مل گئی، نواز شریف نے شکریہ کا پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کووزراء اور مشیروں کی ملاقات کے دوران مسلم لیگ (فنکشنل) کے سربراہ پیر پگاڑاکا پیغام دیا گیا، جس میں پیر پگاڑا نے وزیراعظم کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے ساتھ ہیں،نواز شریف نے پیر پگاڑاکو شکریہ کا پیغام… Continue 23reading وزیراعظم کو بڑی حمایت مل گئی، نواز شریف نے شکریہ کا پیغام بھجوا دیا

فوجیوں کی برطرفی ، پرویز مشرف بھی بول پڑے

datetime 22  اپریل‬‮  2016

فوجیوں کی برطرفی ، پرویز مشرف بھی بول پڑے

لندن (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل گھر سے شروع کرنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں آرمی چیف نے ہمیشہ حب الوطنی کی اعلی مثال قائم کی ہے ۔ جمعرات کے روز سابق صدر پرویز مشرف نے جاری بیان میں کہا… Continue 23reading فوجیوں کی برطرفی ، پرویز مشرف بھی بول پڑے

صدر ٗ وزیر اعظم کی ملاقات ٗ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش

datetime 22  اپریل‬‮  2016

صدر ٗ وزیر اعظم کی ملاقات ٗ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش

اسلام آباد (نیو زڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسروں اور جوانوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے تمام حصوں میں مکمل… Continue 23reading صدر ٗ وزیر اعظم کی ملاقات ٗ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش