وزیر ریلوے کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے ٹرین سے چھ لاکھ روپے مل گئے
لاہور(آئی این پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے ٹرین سے چھ لاکھ روپے مل گئے‘ دستاویزات سے مالک کو ڈھونڈھ کر تصدیق کے بعد بیگ اور رقم سپرد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی جارہے تھے کہ گوجرانوالہ کے… Continue 23reading وزیر ریلوے کو لاہور سے راولپنڈی جاتے ہوئے ٹرین سے چھ لاکھ روپے مل گئے