اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

رینجرز کا یونیفارم تبدیل ، ڈی جی رینجرز نے منظوری دیدی

datetime 1  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) رینجرز پنجاب کا یونیفارم تبدیل کرکے ہلکے سبز رنگ سیرینجرز کا کیمو فلاج یونیفارم کردیا‘ ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر فاروق برکی نے یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی نے رینجرز افسران و جوانوں کے رعب اور وقار میں اضافے کے لئے سنگل کلر سے کمانڈو کیمو فلاج یونیفارم کرنے کی منظوری دی ڈی جی رینجرز کے فیصلے کے بعد پنجاب رینجرز کا یونیفارم مرحلہ وار تبدیل ہونا شروع ہوگیا ہے ‘ ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں مکمل طور پر رینجرز کے افسران و جوان کمانڈو یونیفارم پہنیں گے ‘ واہگہ بارڈر پر بھی رینجرز جوانوں کا یونیفارم تبدیل ہوجائے گا ‘ رینجرز کا یونیفارم اس سے قبل بھی تبدیل ہوتا رہا ہے تاہم اس مرتبہ پانچ سال بعد پاکستان رینجرز پنجاب کی یونیفارم تبدیل کی جارہی ہے ۔ رینجرز کے تمام فارمیشنز ، ونگز اور بارڈر چیک پوسٹوں اور تیرہ ہزار کلومیٹر کا ایریا کور کرنے والے ہزاروں افسران و جوانوں کا یونیفارم تبدیل ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…