ملا منصور کی مبینہ لاش کی روانگی کی تیاریاں،کہاں لے جایاجارہاہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملا منصور کی مبینہ لاش ابھی پاکستان میں ہے جوچمن کے راستے افغانستان لے جائے جائیگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملا منصور کی دو بیویاں اور گیارہ بچے ہیں۔ ملا منصور کی پہلی بیوی ان کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ پہلی بیوی سے چھ بیٹیاں اور پانچ بیٹے ہیں۔… Continue 23reading ملا منصور کی مبینہ لاش کی روانگی کی تیاریاں،کہاں لے جایاجارہاہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں