رینجرز اور پولیس مشترکہ تحقیقات کرینگے،دہشتگرد ضرور پکڑے جائینگے،ڈی جی رینجرز
کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز اور پولیس مشترکہ تحقیقات کرینگے،دہشتگرد ضرور پکڑے جائینگے،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہاہے کہ عوام کسی خوف کا شکار نہ ہوں پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے دہشتگردبچ نہیں سکیں گے،واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،رینجرز اور پولیس مشترکہ تحقیقات کرینگے۔انہوں نے جائے وقوعہ کے دورہ کے موقعہ… Continue 23reading رینجرز اور پولیس مشترکہ تحقیقات کرینگے،دہشتگرد ضرور پکڑے جائینگے،ڈی جی رینجرز