قرضے کی معافی اور معافی کا خط، جہانگیر ترین حقیقت سامنے لے آئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، سٹیٹ بینک اپنے 2013 کے خط کو معافی کے ساتھ واپس لے چکا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہاکہ حکومت کی طرف سے ان کے بارے میں جعلی خبریں پھیلائی… Continue 23reading قرضے کی معافی اور معافی کا خط، جہانگیر ترین حقیقت سامنے لے آئے