بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

تنخواہوں میں اضافہ،پنجاب میں فیصلہ کرلیاگیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

تنخواہوں میں اضافہ،پنجاب میں فیصلہ کرلیاگیا

لاہور ( این این آئی)مینیمم ویجز بورڈز حکومت پنجاب نے محکمہ لیبر و انسانی وسائل کے زیرتحت صوبہ بھر کے 102مختلف صنعتی اداروں میں کام کرنے والے صنعتی کارکنوں کی کم از کم اجرت میں یکم جولائی 2016سے7.69فیصد کی شرح سے اضافے کا فیصلہ کر لیا ،مینیمم ویجزبورڈ نے نئی اجرت مقرر کرنے سے قبل… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافہ،پنجاب میں فیصلہ کرلیاگیا

نیب نے اشتہارات کے فنڈز کی خورد برد کے الزام میں فرزانہ راجہ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

نیب نے اشتہارات کے فنڈز کی خورد برد کے الزام میں فرزانہ راجہ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے تین ارب روپے کے اشتہارات کے فنڈز کی خورد برد کے الزام میں پیپلز پارٹی کی اہم رہنما فرزانہ راجہ کے گرد گھیر اتنگ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی دور میں فرزانہ راجہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن تھیں اپنی تعیناتی کے دوران… Continue 23reading نیب نے اشتہارات کے فنڈز کی خورد برد کے الزام میں فرزانہ راجہ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نئی خوشخبری بھی سنادی

datetime 23  مئی‬‮  2016

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نئی خوشخبری بھی سنادی

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر ٗ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ٗمحکمہ موسمیات نے بالائی خیبر پختون خوا ٗ بالائی پنجاب اوراسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشن گوئی کی ہے ۔تفصیلات… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نئی خوشخبری بھی سنادی

شاہ محمود قریشی کے ’’انتہائی نازیبا الفاظ‘‘ الیکشن کمیشن کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

شاہ محمود قریشی کے ’’انتہائی نازیبا الفاظ‘‘ الیکشن کمیشن کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کی طرف سے 23 مئی کو کچھ اخبارات میں شائع ہونے والے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان میں الیکشن کمیشن کے حوالے سے انتہائی نا زیبا الفاظ کا چناؤ کیا گیا ہے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کے ’’انتہائی نازیبا الفاظ‘‘ الیکشن کمیشن کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا

معروف وکیل نے خودکشی کرلی

datetime 23  مئی‬‮  2016

معروف وکیل نے خودکشی کرلی

ساہیوال(این این آئی) زمان ٹاؤن چیچہ وطنی میں ایک وکیل علی رضا نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی اور جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے سینئر وکیل سید علی رضا کافی عرصہ سے علیل تھے اور ان کی بیماری کی شدد ت میں اضافہ ہور ہا تھا اور… Continue 23reading معروف وکیل نے خودکشی کرلی

2وزراء حکومتی رویے سے دلبرداشتہ ہو کر عہدوں سے مستعفی

datetime 23  مئی‬‮  2016

2وزراء حکومتی رویے سے دلبرداشتہ ہو کر عہدوں سے مستعفی

مظفر آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی حکومت میں شامل 2 وزراء نے حکومتی رویے سے دل برداشتہ ہو کر اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا اطلاعا ت کے مطابق پیپلز پارٹی آزاد کشمیر حکومت میں شامل دو وزراء عبدالماجد اور چوہدری محمد حسین نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا ٗ وزیر مالیات عبدالماجد اور… Continue 23reading 2وزراء حکومتی رویے سے دلبرداشتہ ہو کر عہدوں سے مستعفی

ڈی ایس پی جہانزیب کاکڑ کا قتل اورثاقبہ کاکڑ ،اہم جماعت نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

ڈی ایس پی جہانزیب کاکڑ کا قتل اورثاقبہ کاکڑ ،اہم جماعت نے بڑا مطالبہ کردیا

کوئٹہ ( این این آئی )ٌ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ ڈی ایس پی جہانزیب کاکڑ کو دفتر میں قتل کرنے اور پھر اس کو خودکشی کا رنگ دینے والوں کو بے نقاب کرکے عبرت کانشان بنا دیا جائیں حکمران اس کیس کو بھی ثاقبہ کاکڑ کیس کی طرح… Continue 23reading ڈی ایس پی جہانزیب کاکڑ کا قتل اورثاقبہ کاکڑ ،اہم جماعت نے بڑا مطالبہ کردیا

کشمیر کونسل کے الیکشن میں ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت،مسلم لیگ ن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

کشمیر کونسل کے الیکشن میں ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت،مسلم لیگ ن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

مظفرآباد(این این آئی )مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کشمیر کونسل کے الیکشن میں 35 کروڑ روپے سے ممبران اسمبلی کا ضمیر خریدنے کا الزام لگاتے ہوے عدالت سے رجوع کرنے سمیت تمام آئینی ،قانونی و سیاسی فورمز پر آواز بلند کرنے کاا علان کیا ہے کشمیر کونسل کے… Continue 23reading کشمیر کونسل کے الیکشن میں ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت،مسلم لیگ ن نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

آزاد کشمیر انتخابات ،مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف کا انتخابی اتحاد ،مشترکہ کمیٹی کے ناموں کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2016

آزاد کشمیر انتخابات ،مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف کا انتخابی اتحاد ،مشترکہ کمیٹی کے ناموں کا اعلان

مظفرآباد(این این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان اور تحریک انصاف کے سربراہان سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف کا انتخابی اتحاد ہو چکا ہے مشترکہ طور پر الیکشن میں حصہ لیں گے،مشترکہ سیاسی حکمت… Continue 23reading آزاد کشمیر انتخابات ،مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف کا انتخابی اتحاد ،مشترکہ کمیٹی کے ناموں کا اعلان