لاہور( این این آئی)وزیرخزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پنجاب اسمبلی کے تما م ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان بھی کیا ۔ضمنی بجٹ پر عام بحث سمیٹے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ بجٹ سیشن کو کامیاب بنانے پر اسمبلی کے تمام افسران اور سٹاف کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔ میں ان سب ملازمین بشمول ڈسپنسری سٹاف کو وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی طرف سے دو ماہ کی اضافی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان کرتی ہوں۔
اہم ادارے کے تمام سرکاری ملازمین عید کی بڑی خوشخبری،دو ماہ کی اضافی تنخواہ بطور اعزازیہ دینے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
نادرا کا شناختی نظام تبدیل، نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف
-
پولیس افسران نے مجھ پر تشدد کیا او ربیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے: غلام مرتض...















































