جرمنی نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں تعینات جرمن سفیر اینا لیپل نے کہا ہے کہ پاک جرمن رینوایبل انرجی (قابل تجدید توانائی) فورم کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا۔ اس فورم کے قیام سے اس شعبے میں دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات فروغ ملے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اینا لیپل کا کہنا… Continue 23reading جرمنی نے پاکستان کو بڑی آفر کر دی