ایم کیو ایم کے اہم رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پر ”را“ سے فنڈنگ لینے کے مقدمے میں اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سرفراز مرچنٹ کے خلاف دھوکہ دہی کے مقدمے کی سماعت ہفتہ کو کراچی کی مقامی عدالت میں ہوئی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ ساو¿تھ… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری