جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو فنڈز دینے کے بعد پیپلزپارٹی کے تحریک انصاف کیخلاف تحفظات بڑھ گئے

datetime 28  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)مدرسہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو فنڈز دینے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی کے تحریک انصاف کے خلاف تحفظات بڑھ گئے ہیں۔ تحریک انصاف سے تعاون اب کیسا ہو گا اس کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے کل (جمعرات) ہونے والے اجلاس میں کیاجائے گا۔پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ پارلیمانی و سیاسی کمیٹیوں کے ارکان اور سینئر قائدین اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اس موقع پر عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک کی تجویز اور لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف سے تعاون اب کیسا ہو گا یہ اجلاس کا اہم ایجنڈا ہے۔ بلاول بھٹو اہم معاملات پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت بھی کریں گے جبکہ 30 جون کو چاروں صوبوں کی پارٹی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس بھی بلانے کی تجویز زیر غور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…