کیپٹن (ر)صفدر نے عمران خان کو چیلنج دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے عمران خان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن (ر)صفدر نے کہاہے کہ عمران پنڈی سے سیٹ چھوڑدیں اور اور میں مانسہرہ کو چھوڑ دوں گا ۔یاد رہے کہ تحریک انصاف نے کیپٹن (ر)صفدرکی نا اہلی کے… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر نے عمران خان کو چیلنج دیدیا